Urdu - Paper II Social Studies Urdu 22nd June 2026 Shift 1 — Subject Test, Questions & Answers

Subject Test 2026 TG TET Paper - II Urdu 30 questions 30 marks 30 min English and Urdu (اردو)

Urdu - Paper II Social Studies Urdu 22nd June 2026 Shift 1 is a subject test in the TG TET Paper - II series on TG Exams, from 2026. It has 30 multiple-choice questions for 30 marks, with a 30-minute time limit. Every question is available in English and Urdu (اردو), with answer key and explanations. Sign up, unlock an exam pack and practise online.

Attempt the full paper online
Sign up and unlock Urdu - Paper II Social Studies Urdu 22nd June 2026 Shift 1 to take it online with a live timer, instant scoring and a subject-wise breakdown.
Get started

Sample questions with answers

A few questions from Urdu - Paper II Social Studies Urdu 22nd June 2026 Shift 1. The full paper has 30 questions with detailed explanations after you sign in.

Q1. جدید ٹکنالوجی کی بدولت انسان کیا کر رہا ہے۔
جدید ٹکنالوجی کی بدولت انسان کیا کر رہا ہے۔
  1. قدرتی وسائل کو ترک کر رہا ہے۔ / قدرتی وسائل کو ترک کر رہا ہے۔
  2. سائنسی تحقیق سے دور ہو رہا ہے۔ / سائنسی تحقیق سے دور ہو رہا ہے۔
  3. پرانے طریقے دہرا رہا ہے۔ / پرانے طریقے دہرا رہا ہے۔
  4. جو کام محض تصور کیے جاتے تھے انجام دے رہا ہے۔ / جو کام محض تصور کیے جاتے تھے انجام دے رہا ہے۔ (correct answer)
Answer: D
Q2. سائنسی ترقی کے ساتھ یہ چیلنجز وابستہ ہیں۔
سائنسی ترقی کے ساتھ یہ چیلنجز وابستہ ہیں۔
  1. صرف غربت اور بیروزگاری۔ / صرف غربت اور بیروزگاری۔
  2. سائبر جرائم اور ماحولیاتی آلودگی۔ / سائبر جرائم اور ماحولیاتی آلودگی۔ (correct answer)
  3. صرف آبادی میں اضافہ۔ / صرف آبادی میں اضافہ۔
  4. صرف بے روزگاری میں اضافہ۔ / صرف بے روزگاری میں اضافہ۔
Answer: B
Q3. عبارت کے مطابق سائنس کا استعمال اس مقصد کے لیے ہونا چاہیے۔
عبارت کے مطابق سائنس کا استعمال اس مقصد کے لیے ہونا چاہیے۔
  1. انسانی فلاح اور عالمی امن کے لیے / انسانی فلاح اور عالمی امن کے لیے (correct answer)
  2. صرف معاشی مفادات کے لیے / صرف معاشی مفادات کے لیے
  3. صرف صنعتی ترقی کے لیے / صرف صنعتی ترقی کے لیے
  4. صرف فوجی طاقت بڑھانے کے لیے / صرف فوجی طاقت بڑھانے کے لیے
Answer: A
Q4. دانش مند قوموں کی ایک اہم خصوصیت ہے۔
دانش مند قوموں کی ایک اہم خصوصیت ہے۔
  1. صرف نئی ایجادات کرنا۔ / صرف نئی ایجادات کرنا۔
  2. سائنسی تحقیقات کے ساتھ ان کے سماجی اور اخلاقی اثرات پر بھی غور کرنا۔ / سائنسی تحقیقات کے ساتھ ان کے سماجی اور اخلاقی اثرات پر بھی غور کرنا۔ (correct answer)
  3. صرف ٹکنالوجی درآمد کرنا اور استعمال کرنا۔ / صرف ٹکنالوجی درآمد کرنا اور استعمال کرنا۔
  4. ٹکنالوجی کا استعمال کر کے معاشی فوائد حاصل کرنا۔ / ٹکنالوجی کا استعمال کر کے معاشی فوائد حاصل کرنا۔
Answer: B
Q5. پائیدار ترقی سے مراد ہے۔
پائیدار ترقی سے مراد ہے۔
  1. عارضی ترقی جو وسائل کا تحفظ کرے۔ / عارضی ترقی جو وسائل کا تحفظ کرے۔
  2. صرف معاشی ترقی جو طویل مدت تک رہے۔ / صرف معاشی ترقی جو طویل مدت تک رہے۔
  3. ایسی ترقی جو طویل مدت تک برقرار رہے اور وسائل کا تحفظ کرے۔ / ایسی ترقی جو طویل مدت تک برقرار رہے اور وسائل کا تحفظ کرے۔ (correct answer)
  4. تیز رفتار ترقی / تیز رفتار ترقی
Answer: C

Related papers in TG TET Paper - II

About TG TET Paper - II

TG Exams brings previous year question papers, subject-wise practice sets and full-length timed mock tests for TG TET, TG DSC, TS TET, AP TET and other state teacher recruitment exams into one place, each question available in English and Urdu (اردو). Browse all exams or create a free account to start.