Urdu - Paper II Social Studies Urdu 30th Jun 2025 Shift 2 — Subject Test, Questions & Answers

Subject Test 2025 TG TET Paper - II Urdu 30 questions 30 marks 30 min English and Urdu (اردو)

Urdu - Paper II Social Studies Urdu 30th Jun 2025 Shift 2 is a subject test in the TG TET Paper - II series on TG Exams, from 2025. It has 30 multiple-choice questions for 30 marks, with a 30-minute time limit. Every question is available in English and Urdu (اردو), with answer key and explanations. Sign up, unlock an exam pack and practise online.

Attempt the full paper online
Sign up and unlock Urdu - Paper II Social Studies Urdu 30th Jun 2025 Shift 2 to take it online with a live timer, instant scoring and a subject-wise breakdown.
Get started

Sample questions with answers

A few questions from Urdu - Paper II Social Studies Urdu 30th Jun 2025 Shift 2. The full paper has 30 questions with detailed explanations after you sign in.

Q1. خود نوشت یا آپ بیتی کا مطلب ہے اپنی زندگی کا حال بیان کرنا۔ اس بیان کے دائرے میں پوری زندگی بھی آسکتی ہے اور زندگی کا کوئی خاص دور یا واقعہ بھی آسکتا ہے۔
خود نوشت یا آپ بیتی کا مطلب ہے اپنی زندگی کا حال بیان کرنا۔ اس بیان کے دائرے میں پوری زندگی بھی آسکتی ہے اور زندگی کا کوئی خاص دور یا واقعہ भी आسکتا ہے۔
  1. دوسروں کی زندگی بیان کرنا / دوسروں کی زندگی بیان کرنا
  2. تخیلیاتی کہانی / تخیلیاتی کہانی
  3. अपनी जिंदगी का बयान / اپنی زندگی کا بیان (correct answer)
  4. تاریخی واقعات کا بیان / تاریخی واقعات کا بیان
Answer: C
Q2. ایک اچھا خود نوشت نگار کیا کرنا چاہتا ہے۔
ایک اچھا خود نوشت نگار کیا کرنا چاہتا ہے۔
  1. اپنے دکھ چھپانا / اپنے دکھ چھپانا
  2. صرف اپنی تعریف کرنا / صرف اپنی تعریف کرنا
  3. دوسروں پر تنقید کرنا / دوسروں پر تنقید کرنا
  4. اپنے تجربات اور مشاہدات کو محفوظ کرنا / اپنے تجربات اور مشاہدات کو محفوظ کرنا (correct answer)
Answer: D
Q3. خود نوشت لکھنے والے کو کس چیز کا خیال رکھنا چاہیئے۔
خود نوشت لکھنے والے کو کس چیز کا خیال رکھنا چاہیئے۔
  1. اپنی عمر کا / اپنی عمر کا
  2. سچائی اور دیانت داری کا / سچائی اور دیانت داری کا (correct answer)
  3. صرف خوشی کے لمحات کا / صرف خوشی کے لمحات کا
  4. صرف غم کے لمحات کا / صرف غم کے لمحات کا
Answer: B
Q4. 1923ء کی اُردو کی پہلی خود نوشت کہی جانے والی کتاب ہے۔
1923ء کی اُردو کی پہلی خود نوشت کہی جانے والی کتاب ہے۔
  1. کالا پانی / کالا پانی (correct answer)
  2. آگ کا دریا / آگ کا دریا
  3. شہاب نامہ / شہاب نامہ
  4. یادوں کی بارات / یادوں کی بارات
Answer: A
Q5. ”آپ بیتی“ خود نوشت نگار میں یہ صفت نہیں ہونی چاہئے۔
”آپ بیتی“ خود نوشت نگار میں یہ صفت نہیں ہونی چاہئے۔
  1. زندگی کے تجربوں میں شریک کرنا / زندگی کے تجربوں میں شریک کرنا
  2. ضبط اور احتیاط کا خیال رکھنا / ضبط اور احتیاط کا خیال رکھنا
  3. اپنے منہ میاں مٹھو بننا / اپنے منہ میاں مٹھو بننا (correct answer)
  4. سچائی اور دیانت داری کا خیال رکھنا / سچائی اور دیانت داری کا خیال رکھنا
Answer: C

Related papers in TG TET Paper - II

About TG TET Paper - II

TG Exams brings previous year question papers, subject-wise practice sets and full-length timed mock tests for TG TET, TG DSC, TS TET, AP TET and other state teacher recruitment exams into one place, each question available in English and Urdu (اردو). Browse all exams or create a free account to start.