Language I - CTET Paper I Urdu Feb 2026 Set E — Subject Test, Questions & Answers

Subject Test 2026 CTET Paper I Language I 30 questions 30 marks 30 min English and Urdu (اردو)

Language I - CTET Paper I Urdu Feb 2026 Set E is a subject test in the CTET Paper I series on TG Exams, from 2026. It has 30 multiple-choice questions for 30 marks, with a 30-minute time limit. Every question is available in English and Urdu (اردو), with answer key and explanations. Sign up, unlock an exam pack and practise online.

Attempt the full paper online
Sign up and unlock Language I - CTET Paper I Urdu Feb 2026 Set E to take it online with a live timer, instant scoring and a subject-wise breakdown.
Get started

Sample questions with answers

A few questions from Language I - CTET Paper I Urdu Feb 2026 Set E. The full paper has 30 questions with detailed explanations after you sign in.

Q1. زبان کا استاد طلبا کے آموزشی انداز اور ترجیحات کو جاننے کے لیے سوالنامے دیتا ہے۔ یہاں استاد _____ کے رول میں ہوتا ہے :
  1. ماہرانہ معلومات فراہم کرنے والا
  2. تشخیص کار (correct answer)
  3. مینیجر
  4. منصوبہ ساز
Answer: B
Q2. دعویٰ (الف) : کلاس روم کے آموزشی تجربات بچے کی زندگی اور اسباق سے کافی مربوط ہوتے ہیں۔
دلیل (ب) : آموزشی تجربات بچے کی سابقہ ادراک پر استوار ہوتے ہیں۔
  1. (الف) صحیح ہے لیکن (ب) غلط ہے۔
  2. (الف) غلط ہے لیکن (ب) صحیح ہے۔
  3. (الف) اور (ب) دونوں صحیح ہیں اور (ب)، (الف) کی صحیح توضیح ہے۔ (correct answer)
  4. (الف) اور (ب) دونوں صحیح ہیں لیکن (ب)، (الف) کی صحیح توضیح نہیں ہے۔
Answer: C
Q3. زبان کی آموزش کے بارے میں درج ذیل میں سے کون درست نہیں ہے ؟
  1. زبان کی آموزش معنی اخذ کرنا ہے
  2. زبان کی آموزش کے لیے قواعد کی آموزش ضروری ہے (correct answer)
  3. تمام آموزگار کوئی بھی زبان با آسانی سیکھ سکتے ہیں اگر اسے سیکھنے کے لیے مناسب وقت دیا جائے
  4. زبان کی آموزش میں وقت درکار ہوتا ہے
Answer: B
Q4. دعویٰ (الف) : زبان ثقافتی آگاہی اور اظہار کے تنقیدی پہلو کی تشکیل کرتا ہے اور اسے طلبا میں فروغ پانے والی اہم صلاحیتوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
دلیل (ب) : ثقافتی آگاہی اور اظہار کی مہارتیں طلبا میں تشخیص، وابستگی اور دوسروں کی تہذیب و ثقافت اور شناخت کی تحسین کا احساس پیدا کرتی ہیں۔
درج ذیل میں سے موزوں ترین متبادل کا انتخاب کریں :
  1. (الف) صحیح ہے لیکن (ب) غلط ہے۔
  2. (الف) غلط ہے لیکن (ب) صحیح ہے۔
  3. (الف) اور (ب) دونوں صحیح ہیں اور (ب) (الف) کی صحیح توضیح ہے۔ (correct answer)
  4. (الف) اور (ب) دونوں صحیح ہیں لیکن (ب) (الف) کی صحیح توضیح نہیں ہے۔
Answer: C
Q5. دعویٰ (الف) : طالب علم کا پورٹ فولیو طالب علم کے کاموں کا با مقصد انتخاب ہوتا ہے۔
دلیل (ب) : پورٹ فولیو طلبا کو اپنی خوبیوں اور خامیوں کے تعین قدر کی حوصلہ افزائی کر سکتا ہے۔
درج ذیل میں سے مناسب ترین متبادل کا انتخاب کریں :
  1. (الف) صحیح ہے لیکن (ب) غلط ہے۔
  2. (الف) غلط ہے لیکن (ب) صحیح ہے۔
  3. (الف) اور (ب) دونوں صحیح ہیں اور (ب)، (الف) کی صحیح توضیح ہے۔ (correct answer)
  4. (الف) اور (ب) دونوں صحیح ہیں لیکن (ب)، (الف) کی صحیح توضیح نہیں ہے۔
Answer: C

Related papers in CTET Paper I

About CTET Paper I

TG Exams brings previous year question papers, subject-wise practice sets and full-length timed mock tests for TG TET, TG DSC, TS TET, AP TET and other state teacher recruitment exams into one place, each question available in English and Urdu (اردو). Browse all exams or create a free account to start.